The Prophet (ﷺ) said,

"Every Prophet was given miracles because of which people believed, but what I have been given, is Divine Inspiration which Allah has revealed to me. So I hope that my followers will outnumber the followers of the other Prophets on the Day of Resurrection."


عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ، کہا ہم سے سعد مقبری نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد کیسان نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ
 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر نبی کو ایسے ایسے معجزات عطا کئے گئے کہ ( انہیں دیکھ کر ) ان پر ایمان لائے ( بعد کے زمانے میں ان کا کوئی اثر نہیں رہا ) اور مجھے جو معجزہ دیا گیا ہے وہ وحی ( قرآن ) ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھ پر نازل کی ہے ۔ ( اس کا اثر قیامت تک باقی رہے گا ) اس لئے مجھے امید ہے کہ قیامت کے دن میرے تابع فرمان لوگ دوسرے پیغمبروں کے تابع فرمانوں سے زیادہ ہوں گے

Reference : Sahih al-Bukhari 4981


 


 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
Certainly will the believers have succeeded

الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ
They who are during their prayer humbly submissive

وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ
And they who turn away from ill speech

وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ
And they who are observant of zakah

وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ
And they who guard their private parts


Al-Muminun Ayaat 1 to 5


4a